معاہدے پر عملدرآمدکی حکومتی یقین دہانی پر غزہ (ڈی) چوک میں 42 روز سے جاری غزہ بچاؤ دھرنا ختم

اسلام آباد (صباح نیوز)غزہ بچاؤمہم کی قیادت نے معاہدے پر عملدرآمدکی حکومتی یقین دہانی پر  غزہ (ڈی) چوک میں 42 روز سے جاری دھرنا ختم کردیا۔ کل منگل کو غزہ کے معاملے گول میز کانفرنس  منعقدکرنے کا اعلان کردیا گیا مزید پڑھیں