معاشی ترقی کے لئے نجی شعبے کو کردار نبھانا ہوگا،وفاقی وزیرخزانہ

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ معاشی ترقی کے لئے نجی شعبے کو کردار نبھانا ہوگا ، حکومتی اخراجات کم کرنے جا رہے ہیں، وفاقی وزارتوں اور اداروں میں ایسی خالی  آسامیاں جن پر ابھی مزید پڑھیں