مذاکراتی عمل کے لیے کوئی ڈائریکشن نہیں دی، پنجاب میں 14 مئی کو انتخابات کرانے کا حکم نامہ برقرار رہے گا۔سپریم کورٹ

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ نے ملک میں ایک ہی دن انتخابات کرانے سے متعلق درخواست پر 27 اپریل کی سماعت کا حکم نامہ جاری کردیا ہے۔سپریم کورٹ نے 27 اپریل کی سماعت کا حکم نامہ ایک ہفتے بعد جاری کیا، مزید پڑھیں