مدارس رجسٹریشن کے معاملے پر حکومت نے اتحاد تنظیمات مدارس کے تمام مطالبات تسلیم کرلیے

اسلام آباد(صباح نیوز) مدارس رجسٹریشن کے معاملے   پر   بریک تھرو  ہوگیا  ہے  اور   حکومت نے اتحاد تنظیمات مدارس کے تمام مطالبات تسلیم کرلیے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بریک تھرو مولانا فضل الرحمان کی وزیر اعظم کے مزید پڑھیں