مدارس رجسٹریشن ایکٹ کا نوٹیفکیشن جاری ہونے پر اللّٰہ کریم کے حضور سجدہ شکر کرتے ہیں، اسلم غوری

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت آصف علی زرداری نے مدارس رجسٹریشن بل پر دستخط کردیے ہیں، جس کے بعد جمعیت علما اسلام(ف) کا ردعمل سامنے آگیا ہے۔ترجمان جمعیت علما اسلام اسلم غوری نے کہاکہ مدارس رجسٹریشن ایکٹ کا نوٹیفکیشن جاری ہونے مزید پڑھیں