مدارس بل کے حوالے سے پیپلزپارٹی اور ن لیگ دہری پالیسی پر عمل پیراہیں۔عبدالواسع

پشاور(صباح نیوز)جماعت اسلامی خیبرپختونخوا شمالی کے امیر عبدالواسع نے خبردار کیا ہے کہ حکومت بیرونی ایجنڈے پر پاکستان میں دینی مدارس کے متفقہ نظام کے خلاف سازشوں سے باز رہے ،26ویں آئینی ترامیم سے قبل وفاقی حکومت نے دینی جماعتوں مزید پڑھیں