محمد جاوید قصوری کی منصورہ سے دھرنے میں شرکت کے لئے جانے والے خواتین کے قافلے کو روکنے کی مذمت

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے منصورہ سے دھرنے میں شرکت کے لئے آنے والے خواتین کے بڑے قافلے کو روکنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت اوچھے ہتھکنڈوں سے باز مزید پڑھیں