مافیازکی نااہل حکومت میں بحران دربحران پیدا ہورہے ہیں، مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز) امیرجماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ مافیازکی نااہل حکومت میں بحران دربحران پیدا ہورہے ہیں۔ گھی، آٹا،چینی ودیگر خوردنی اشیاء مہنگی وناپید ہورہے ہیں ۔نااہل حکمران نہ بارڈرسے ناجائز اسمگلنگ کنٹرول کرسکتے ہیں نہ اپنے عوام مزید پڑھیں