لندن، نامعلوم افراد نے نواز شریف کے نام پر 3گاڑیاں رجسٹرڈ کروا لیں

لندن(صباح نیوز)سابق وزیراعظم نواز شریف کے نام پر نامعلوم افراد نے 3 گاڑیاں رجسٹرڈ کروا لیں جس پر لندن پولیس نے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ نواز شریف کے لندن آفس کے ترجمان خرم بٹ نے پولیس کو خدشات سے مزید پڑھیں