لبنان کو سب سے بڑی نقل مکانی کا سامنا ہے، وزیراعظم نجیب میقاتی

 بیروت(صباح نیوز) لبنان کے وزیراعظم نجیب میقاتی نے کہا ہے کہ  لبنان کو سب سے بڑی نقل مکانی کا سامنا ہے ،لبنان میں شدید اسرائیلی حملوں کے نتیجہ میں 10 لاکھ افراد بے گھر ہو گئے ہیں جو ملکی آباد مزید پڑھیں