لاہور ہائی کورٹ اور اعتماد کا ووٹ : تحریر مزمل سہروردی

وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویزالہی نے پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں اعتماد کا ووٹ نہیں لیا۔ شنید یہی ہے کہ اعتماد کا ووٹ لینے کے لیے ووٹ پورے کرنے کی بہت کوشش کی گئی ہے لیکن ووٹ پورے نہیں ہو سکے مزید پڑھیں