لاہور ہائیکورٹ کے 7 ججز کو انتظامی ذمہ داریاں تفویض ،نوٹیفکیشن جاری

لاہور(صباح نیوز) لاہور ہائیکورٹ کے 7 ججز کو انتظامی ذمہ داریاں تفویض کر دی گئیں جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق چیف جسٹس ملک شہزاد احمد خان کو کیس مینجمنٹ پلان، ضلعی عدلیہ، ہائیکورٹ اسٹیبلشمنٹ مزید پڑھیں