لاہور ایئرپورٹ پر شدید دھند، فلائٹ آپریشن معطل رہا

لاہور(صباح نیوز) لاہور ایئرپورٹ اور گرد و نواح میں شدید دھند کے باعث فلائٹ آپریشن معطل رہا۔ لگ بھگ 20 پروازیں متاثر ہوئیں جبکہ 6 بین الاقوامی پروازوں کو مختلف ایئرپورٹ پر اتار لیا گیا۔ دھند کے باعث حدنگاہ کم مزید پڑھیں