لاہورہائیکورٹ کا زلفی بخاری کے کا غذات نامزدگی مسترد کرنے کیخلاف درخواست پر الیکشن کمیشن کو نوٹس

 لاہور (صباح نیوز)لاہور ہائیکورٹ نے اپیلٹ ٹربیونل کے سینیٹ انتخابات کیلئے زلفی بخاری کے کا غذات نامزدگی مسترد کرنے کے فیصلے کیخلاف درخواست پر الیکشن کمیشن کو  کل کیلئے نوٹس جاری کر دیئے۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مزمل اختر شبیر مزید پڑھیں