قومی اسمبلی کی بے ضرر قرارداد سے اسرائیل پر کوئی اثر نہیں پڑے گا ۔ارکان پارلیمان

اسلام آباد(صباح نیوز)حکومت  و اپوزیشن  نے ارکان نے حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے واقعہ کوعالم اسلام بشمول پاکستان پرحملہ قراردے دیا اعلی قیادت سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ دہشتگرداسرائیل کے خلاف سخت موقف مزید پڑھیں