قاضی فائزعیسیٰ کیس کا فیصلہ وزیر قانون، صدر ، وزیر اعظم کیخلاف چارج شیٹ ہے ،احسن اقبال

اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سیکرٹری جنرل اور سابق وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کا جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کیس میں تفصیلی فیصلہ وزیر قانون، وزیر اعظم اور صدر مملکت کیخلاف چارج شیٹ ہے مزید پڑھیں