عوامی فلاحی ترقیاتی منصوبوں کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کیا جائے،عمران خان

پشاور (صباح نیوز)وزیر اعظم عمران خان نے خیبرپختونخوا حکومت کو صوبے میں جاری عوامی فلاحی ترقیاتی منصوبوں کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے۔ پیر کے روز وزیر اعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر پشاور پہنچے۔ مزید پڑھیں