عمران خان کی طبیعت ناساز، شوکت خانم میں طبی معائنہ

لاہور(صباح نیوز)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان رات گئے طبیعت ناساز ہونے پر چیک اپ کے لیے شوکت خانم اسپتال پہنچ گئے۔ ذرائع کے مطابق عمران خان دوپہر سے معدے میں تکلیف محسوس کر رہے تھے۔ عمران خان کو سخت مزید پڑھیں