عمران خان کا محسن نقوی کی بطورنگران وزیراعلیٰ تقرری کے خلاف عدالت جانے اور احتجاج کرنے کا اعلان

لاہور(صباح نیوز)سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نگران وزیر اعلیٰ کی تقرری پر الیکشن کمیشن کے خلاف  (منگل کو) لاہور میں اور پرسوں راولپنڈی پھر فیصل آباد میں احتجاج کیا جائے گا۔ لاہور میں پریس کانفرنس سے مزید پڑھیں