عمران خان کا کل لاہور میں دوبارہ انتخابی ریلی نکالنے کا اعلان

لاہور(صباح نیوز)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ پارٹی کو کہنا چاہتا ہوں سب تیار ہو جائیں،کل( اتوار) دو بجے لاہور میں انتخابی ریلی نکالی جائے گی اور ریلی کی قیادت میں خود کروں گا۔انکی کوشش ہے مزید پڑھیں