عثمان بزدارپنجاب کے عوام پرعذاب،قوم ووٹ کی طاقت سے اپنی تقدیرلکھے،ڈاکٹرطارق سلیم

راولپنڈی ( صباح نیوز) امیرجماعت اسلامی پنجاب ڈاکٹرطارق سلیم نے کہاہے کہ پاکستان پرقابض آئی ایم ایف کی کٹھ پتلیوں اورعالمی شیطانوں کے غلاموں سے نجات کا وقت آگیا مسائل میں پسے عوام کوکرپٹ اشرافیہ اور40چوروں کے کپتان کے رحم مزید پڑھیں