عبدالرشید ترابی نے باغ میں بچوں کو خسرہ اور روبیلاسے بچاؤ کی قومی مہم کا افتتاح کر دیا

باغ(صباح نیوز) سابق چیئرمین پبلک اکاونٹس کمیٹی آزاد کشمیر  عبدالرشید ترابی نے کہاہے کہ دنیامیں جنگ وجدل سے زیادہ وبائی امراض سے اموات ہوئیںہیں،وبائی امراض انسانوں کی سب سے بڑی دشمن ہیں،وبائی امراض سے بچنے کے لیے قومی اگاہی مہم مزید پڑھیں