ظلم اور ناانصافیوں کے بازار گرم اور مہنگائی کے بم گرانے والے حکمران شام اور بنگلہ دیش کی صورتحال سے سبق سیکھیں، کاشف سعید شیخ

لاڑکانہ ( صباح نیوز)جماعت اسلامی سندھ کے امیر کاشف سعید شیخ نے کہا ہے کہ عوام کے حقوق پر حملہ غضب ، ظلم ، ناانصافیوں کا بازار گرم اور مہنگائی کے بم گرانے والے حکمران شام اور بنگلہ دیش کی مزید پڑھیں