صدر مملکت نے قومی اسمبلی سیکریٹریٹ ملازمین ترمیم بل اوربین الحکومتی تجارتی لین دین بل کی منظوری دے دی

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی سیکریٹریٹ ملازمین ترمیم بل اوربین الحکومتی تجارتی لین دین بل کی منظوری دے دی جبکہ  حکومت گلگت بلتستان کنسالی ڈیٹڈ فنڈ میں  265.83 ملین روپے ٹرانسفر کرنے کی منظوری بھی دی مزید پڑھیں