شہدا پولیس کی تکریم پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے ،مریم نواز

لاہور(صباح نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ شہدا پولیس کی تکریم پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔ یوم شہدائے پولیس پر اپنے پیغام میں مریم نواز نے کہا کہ تمام شہدا کی عظیم قربانیوں کو سلام۔ 4 اگست مزید پڑھیں