شدید گرمی:مسجد الحرام،مسجد نبوی اور امارات میں جمعہ کے خطبات اور نماز کا دورانیہ مختصر کر دیا گیا

 ریاض/دبئی(صباح نیوز) سعودی عرب اور متحدہ عرب امارت میں میں شدید گرمی کی لہر کے باعث جمعہ کے خطبات اور نماز کا دورانیہ مختصر کر دیا گیا۔عرب میڈیا کے مطابق شدید گرمی کے باعث مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں مزید پڑھیں