سینیٹ کی بزنس ایڈوائزی کمیٹی کو مزید موثر بنائیں گے. سید یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد(صباح نیوز)سینیٹ کی بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی صدارت میں پارلیمنٹ ہاس میں منعقد ہوا۔ بحیثیت چیئرمین سینیٹ یہ بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا پہلا اجلاس تھا جس کی صدارت انہوں نے کی۔ مزید پڑھیں