سینیٹر مولانا عبدالغفورحیدری مستونگ پہنچ گئے۔

مستونگ(صباح نیوز)جمعیت علما اسلام (ف)کے مرکزی سیکرٹری جنرل سینیٹر مولانا عبدالغفورحیدری مستونگ پہنچ گئے۔ مولانا عبدالغفورحیدری نے پارٹی رہنما حافظ حمداللہ  کی گاڑی  پر دھماکے کی جگہ کا معائنہ کیا ۔بعدازاں مولانا عبدالغفورحیدری   ہسپتال زخمیوں  کی عیادت کے لئے گئے مزید پڑھیں