سینیٹر مشتاق احمد خان کا جاری بلدیاتی انتخابی مہم پر وفاقی ،صوبائی حکومتوں کے اثرانداز ہونے پر شدید تحفظات کا اظہار

پشاور(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا سینیٹر مشتاق احمد خان نے19دسمبر کو خیبرپختونخوا میں منعقد ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں حکمران جماعت تحریک انصاف کی وفاقی و صوبائی حکومتوں ، ممبران قومی اسمبلی و صوبائی اسمبلی ، مزید پڑھیں