سکیورٹی خدشات،چینی کمپنی نے تربیلا ڈیم کے توسیعی منصوبے پر کام روک دیا

اسلام آباد (صباح نیوز)چینی کمپنی نے شانگلہ میں خود کش حملے میں پانچ چینی شہریوں کی ہلاکت کے بعد تربیلا ڈیم کے توسیعی منصوبے پر کام روک دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق منصوبے پر کام کرنے والی کمپنی چین مزید پڑھیں