سپیکرقومی اسمبلی نے شجر کاری مہم کی مناسبت سے پارلیمنٹ ہاؤس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کاپودا لگا دیا

اسلام آباد (صباح نیوز)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے موسم بہار کی شجر کاری مہم کی مناسبت سے پارلیمنٹ ہائوس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا۔ اس موقع پر سپیکرقومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا مزید پڑھیں