سپریم کورٹ کے حکم پر عمل شروع، پنجاب میں الیکشن کا شیڈول جاری

اسلام آباد(صباح نیوز)الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے انتخابات کے لیے شیڈول جاری کر دیا۔الیکشن کمیشن کی جانب سے سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں پنجاب اسمبلی کے انتخابات کا شیڈول جاری کیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب مزید پڑھیں