سپریم کورٹ کی تجوری ہائٹس کیس میں دائر نظر ثانی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت

کراچی (صباح نیوز)سپریم کورٹ نے تجوری ہائٹس کیس میں دائر نظر ثانی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت جاری کردی۔ جمعرات کو  سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں تجوری ہائٹس کے متاثرین کو معاوضہ ادائیگی کیس کی سماعت کے دوران مزید پڑھیں