سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی رپورٹ جمع ،اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی سے پرائیویسی اور ویڈیو لنک ملاقات کی درخواستیں نمٹا دیں

 اسلام آباد (صباح نیوز)سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے بانی پاکستان تحریک انصاف سے ملاقاتوں کی رپورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کروا دی،عدالت عالیہ نے بانی پی ٹی آئی سے جیل میں پرائیویسی اور ویڈیو لنک ملاقات کی درخواستیں نمٹا دیں۔ مزید پڑھیں