سوچ اور رویہ بدلنے تک عمران خان کو راستہ نہیں مل سکتا، سعد رفیق

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیر ریلوے وہوابازی خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ سوچ اور رویہ بدلنے تک عمران خان کو راستہ نہیں مل سکتا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں لیگی رہنما خواجہ سعد رفیق مزید پڑھیں