سول جج کی اہلیہ کے بچی پر تشدد کے واقعہ نے ہر باشعور شہری کا سر شرم سے جھکا دیا،شیری رحمان

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں سول جج کی اہلیہ کی جانب سے 14 سالہ معصوم رضوانہ پر وحشیانہ تشدد کے واقعہ نے ہر باشعور اور ذمہ دار شہری مزید پڑھیں