سندھ ہائیکورٹ نے کالعدم تنظیم کے ملزم کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل کردی

کراچی(صباح نیوز)سندھ ہائیکورٹ نے کالعدم تنظیم کے کارکن کی سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کر دیا۔کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے ملزم اسحاق عرف بوبی نے انسداد دہشت گردی عدالت کی جانب سے دی گئی سزا کے خلاف مزید پڑھیں