سندھ حکومت کا اعتراض،عمل نہ کرنا سول سروس رولز 1954 کے مطابق نہیں، وفاق کاوزیر اعلی کوجواب

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی حکومت نے وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کی جانب سے گریڈ 20 کے افسران کی روٹیشن پالیسی و تبادلوں پر اعتراض سامنے آنے کے بعد سندھ حکومت کو تحریری جواب بھیج دیا جس میں کہا مزید پڑھیں