سری نگر میں کشمیری تاجر اورڈاکٹر سمیت4 افرادشہید

سری نگر:بھارتی فوج نے سری نگر میں گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران کشمیری تاجر اورڈاکٹر سمیت4 افراد کو  شہید کر دیا ہے ۔بھارتی فوج نے شہید ہونے والے افراد کی لاشیں لواحقین کو فراہم کرنے سے انکار کر دیا  ہے ۔ مزید پڑھیں