خودکش حملے میں 4 سیکورٹی اہلکاروں سمیت 06افراد جاں بحق جبکہ 30 زخمی ہوئے

کوئٹہ۔سبی(صباح نیوز)بلوچستان کے علاقے سبی میں سبی میلے کے قریب سیکورٹی اہلکاروں پر خودکش حملے میں 4 اہلکار وں سمیت 6افراد جاں بحق جبکہ دس سیکورٹی اہلکاروں سمیت 30 افراد زخمی ہوگئے۔ سبی میلے  کی  اختتامی تقریب میں صدر مملکت مزید پڑھیں