رنگ و نسل اور ذات پات سے بالاتر ہو کر آگے بڑھنا ہوگا،فلاحی کاموں میں ہمیشہ تمام صوبوں کو شامل کیا،شہباز شریف

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہمیں رنگ و نسل اور ذات پات سے بالاتر ہو کر آگے بڑھنا ہوگا ہم نے فلاحی کاموں میں ہمیشہ تمام صوبوں کو شامل کیا۔ حکومت ملک میں بسنے والے مزید پڑھیں