رب العزت کی عجب کرم فرمائی۔۔۔تحریر الطاف حسن قریشی

دستورساز اسمبلی توڑ دینے پر سیاسی اور صحافتی ردِعمل بڑا مایوس کُن تھا۔ بیشتر سیاسی لیڈر تو منقار زیرِپر ہی رہے۔ حسین شہید سہروردی جو ملک سے باہر قیام پذیر تھے، اُن کا جناب زیڈ اے سلہری یہ بیان پہلے مزید پڑھیں