راولپنڈی ، گیس پائپ لائن میں آتشزدگی، ریسکیو نے بروقت قابو پالیا

راولپنڈی (صباح نیوز)راولپنڈی کے علاقے شکریال میں گیس پائپ لائن میں لگنے والی آگ پر بروقت قابو پالیا گیا۔ریسکیو حکام کے مطابق آگ لگنے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اہلکار اس مقام پر پہنچے اور علاقے کو گھیرے میں لے مزید پڑھیں