راولاکوٹ میں جیل سے فرار ہونے والے قیدیوں میں سے 2  گرفتار

راولاکوٹ(صباح نیوز) راولاکوٹ میں جیل سے فرار ہونے والے قیدیوں میں سے 2 کوگرفتارکرلیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق جمعرات کو  گرفتار ملزمان میں عثمان اورفیضان شامل ہیں، دونوں قیدیوں کوجنگل سے گرفتارکیا گیا۔ واضح رہے کہ چار روز مزید پڑھیں