رانا شمیم کے بیان حلفی کا کیس،سابق جج سمیت تمام فریقین کو شوکاز نوٹس جاری

اسلام آباد (صباح نیوز)چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے سابق چیف جج گلگت  بلتستان جسٹس (ر)رانا محمد شمیم کی جانب سے دیئے گئے مبینہ بیان حلقی پر لئے گئے ازخود نوٹس پر سماعت کرتے ہوئے مزید پڑھیں