دہشتگردی ایکٹ کے تین مقدمات، چیئرمین پی ٹی آئی کی 26 جولائی تک ضمانت میں توسیع

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے دہشت گردی ایکٹ کے تحت درج 3 مقدمات میں چیئرمین پی ٹی آئی  کی 26 جولائی تک ضمانت میں توسیع کر دی۔ چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف دہشت مزید پڑھیں