دو لاکھ میٹرک ٹن یوریا کھاد کی درآمد کا معاملہ ای سی سی میں پیش کیا جائے، رانا تنویر

   اسلام آباد (صباح نیوز)وفاقی وزیر صنعت وپیداوار رانا تنویر حسین نے ہدایت کی ہے کہ کھاد کی قلت سے بچنے کیلئے2 لاکھ میٹرک ٹن یوریا کھاد فوری درآمد کا معاملہ ای سی سی کے اجلاس میں پیش کیا جائے،خریف مزید پڑھیں