دورہء ترکی (قسط دوم)،کیا خضر سچ مُچ ہمارے ہمسفر تھے؟۔۔تحریرمحمد عبدالشکورصدرالخدمت فاؤنڈیشن پاکستان

سفر، اگر بامقصد ہو تو، انسانی ذہن کو بڑی کشادگی، وسعت اور حوصلہ دیتا ہے۔ اسے اونچی اڑان کے لئے نئے بال و پر میسر آتے ہیں۔ ابنِ بطوطہ کا افریقہ، ایران اور ہندوستان کا طویل سفر ہو، مارکو پولو مزید پڑھیں