خوشحال خان خٹک یونیورسٹی کی جانب سے پا ک فوج سے اظہار یکجہتی کیلئے سیمینار،واک کا انعقاد

کرک(صباح نیوز)خوشحال خان خٹک یونیورسٹی، کرک کی فیکلٹی، انتظامیہ اور طلباء نے سیمینار اور یکجہتی واک کا اہتمام کرکے پاک فوج کے ساتھ یکجہتی کے لئے اکٹھے ہوئے۔ انچارج میڈیاخوشحال خان خٹک یونیورسٹی، کرک، ڈاکٹر محمد انور کی جانب سے مزید پڑھیں