خواتین کو دعوت حق ، خواتین کی تربیت اور خواتین کے ایشوز میں ان کے شانہ بشانہ کھڑے ہو جانا ہمارا ہدف ہے-ڈاکٹر حمیرا طارق

لاہور(صباح نیوز)سیکرٹری جنرل حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان ڈاکٹر حمیرا طارق نے کہا ہے کہ ضلع کے اندر کام تحریک کا عملی میدان ہے -ہمارے  دائرہ کار میں صرف جماعت اسلامی کی ارکان یا کارکنان خواتین نہیں بلکہ  ہماری مخاطب مزید پڑھیں